کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یعنی اب لائبریری بھی ایوانِ صدر بن گئی کہ
کام کاج کچھ نہیں صرف دعوتیں اڑائی جارہی ہیں:rolleyes:

ارے بھائی ہماری لائبریری ایوانِ صدر کے بالکل الٹ ہے۔ یعنی یہاں صرف کام ہی ہوتا ہے۔ اب پہلی دفعہ اراکین کی خدمات کا اعتراف کیا جا رہا ہے اور شرکا میں زیادہ تعداد خواتین کی ہے تو آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ خواتین کھانے کو کچھ نہ کچھ تو لائیں گی ہی۔ اور ہاں سعود بھائی کو بھی کھلانے پلانے کے معاملے میں انہی میں شمار کر لیں۔ +ہا ہائے+
 

شمشاد

لائبریرین
اس کے تو جب دیکھو دانت ہی باہر کو نکلتے رہتے ہیں۔

وہ میں نے اقوال زریں والے دھاگے کا پوسٹ مارٹم کر دیا ہے۔ آئندہ میں غیر متعلقہ پیغام کو منتقل نہیں کروں گا، بلکہ حذف کر دوں گا۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
اس کے تو جب دیکھو دانت ہی باہر کو نکلتے رہتے ہیں۔

وہ میں نے اقوال زریں والے دھاگے کا پوسٹ مارٹم کر دیا ہے۔ آئندہ میں غیر متعلقہ پیغام کو منتقل نہیں کروں گا، بلکہ حذف کر دوں گا۔
حذف ہی تو کرنا تھا آپ نے منتقل کردئے ۔۔ شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کل آپ بہت کم دکھائ دیتے ہیں کسی سے کوئ ناراضگی ہے کیا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میرے دانتوں کی غلطی نہیں ہے آپ ہی ایسے بولتے ہیں کہ دانت دکھانے پڑتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top