کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
اثر تو لگتا ہے جو سیدھے رستے سے نہیں ائی ٹپک کے آئی ہیں۔ویسے جیہ اپ نے بتایا نہیں ہمارے بتائے ہوئے طریقے سے اپ کا "کاکا" چپ ہو اکی اور زور سے رویا:noxxx:

اللہ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاکا ایسا رویا ایسا رویا کہ بس کچھ نہ پوچھو۔ وہ تو کاکے کی پر نانی یعنی کہ میری نانی نے طریقہ سمجھایا تو ۔۔۔۔۔ کیا کروں تجربہ نہیں نا میرا
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم جو بھی رکن موجود ہے اور جو نہیں ہے ان کو بھی۔

زین کہاں ہو بھئی؟
 

شمشاد

لائبریرین
لفظوں کے کنجوسو کیا حال احوال ہے۔

بندہ یہی لکھ دیتا ہے کہ سامنے سڑک پر اس وقت کتنی گاڑیاں جا رہی ہیں؟
 

زین

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
گرمیاں آ رہی ہیں، اب لسی بنانے کی تیاری کرو۔

اس دھاگے پر کیوں اتنے کم اراکین آتے ہیں؟
 

حسن علوی

محفلین
الحمدللہ فہیم بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں، بھئی خوش نصیب ہو گھر کے کھانے کھاتے ہو مزے مزے کے۔ میٹھے میں کیا پسند ھے، میری عادت تھی کہ کھانے کے بعد کچھ نہ کچھ میٹھا ضرور کھاتا تھا۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
الحمدللہ فہیم بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں، بھئی خوش نصیب ہو گھر کے کھانے کھاتے ہو مزے مزے کے۔ میٹھے میں کیا پسند ھے، میری عادت تھی کہ کھانے کے بعد کچھ نہ کچھ میٹھا ضرور کھاتا تھا۔۔۔

ہمم
مجھے میٹھا کوئی خاص‌پسند نہیں اس لیے میٹھے کا شوقین نہیں‌ ہوں‌میں۔
کبھی کبھار کھالیتا ہوں جو بھی ملے مٹھائی میں۔
ویسے پسند رس ملائی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top