کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کیا کہیں حسن بھائی۔۔۔۔۔۔ اب تو چلنے کی تیاری ہے۔۔۔ دن بھر مصروف رہ کر اب تو تھکن سے جسم ٹوٹ رہا ہے۔ آپ سنائیں، کیا ہورہا ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
نہیں بھائی ۔۔۔۔ ابھی مجھے پرندے اور جانور پالنے کا شوق نہیں ہوا ہے ۔ :tongue:


ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
لیکن انداز تو آپ ان کا ہی اپناتے جارہے ہیں۔
روز آکر وہی ایک رٹا رٹایا جملہ:grin:

بقول شمشاد بھائی یہ بتادیا کریں کہ آج رات کا کھانا کون سی پڑوسن کی طرف سے ہے:biggrin:;)
 

ظفری

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
لیکن انداز تو آپ ان کا ہی اپناتے جارہے ہیں۔
روز آکر وہی ایک رٹا رٹایا جملہ:grin:

بقول شمشاد بھائی یہ بتادیا کریں کہ آج رات کا کھانا کون سی پڑوسن کی طرف سے ہے:biggrin:;)
ہاہاہاہا ۔۔۔
اب پڑوسن کی مہربانیاں تمام ہوئیں کہ

راہ پر رہتے ہیں ، یادوں پہ بسر کرتے ہیں
خوش رہو اہلِ وطن ، ہم تو سفر کرتے ہیں‌
 

فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہا ۔۔۔
اب پڑوسن کی مہربانیاں تمام ہوئیں کہ

راہ پر رہتے ہیں ، یادوں پہ بسر کرتے ہیں
خوش رہو اہلِ وطن ، ہم تو سفر کرتے ہیں‌

پھر تو یہ بھی گایا ہوگا آپ نے سفر شروع کرتے وقت
کہ

اے پگلی تو کیوں‌ رو رہی ہے
گاؤں چھوڑنا ہے میرے مقدر میں
زندگی گزرے گی میری اب سفر میں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ
خاصی رونق لگی ہوئی تھی آج تو۔

"وہ" والی پڑوسن کیا ہوئی ظفری بھائی؟ ہائے اب وہ قسم قسم کے کھانے کس کو کھلاتی ہو گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ڈانٹتے، ویسے اگر اتنا ہی شوق ہے ڈانٹ کھانے کا تو شوق پورا کیئے دیتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top