جیہ
لائبریرین
وعلیکم السلام
جیہ بہن کیسی ہے آپ ؟
شکریہ بھائی زین۔ الحمد للہ فی کل حال
وعلیکم السلام
جیہ بہن کیسی ہے آپ ؟
گڈ ۔ یہ اچھا آئیڈیا ہے ۔
----
لیکن ہمارا لہجہ ان سے کچھ مختلف ہے ۔
جی !
لیکن مسئلہ یہ بھی ہے کہ مجھے پشتو پڑھنا تو آتا ہے لیکن لکھنے میں مشکل پیش آتی ہے ۔
چلے آپ آسان سی پشتو بات شروع کریں۔
گورہ رور جانہ ۔ دلتہ خو زہ پہ اردو کے پشتو لیکم نو مشکلہ سہ دہ؟
گورہ رور جانہ ۔ دلتہ خو زہ پہ اردو کے پشتو لیکم نو مشکلہ سہ دہ؟
اچھا، مجھے پھر آپ لوگوں کی پشتو مشکل لگتی ہے پھر بھی سمجھ آجاتی ہے ۔میرا ایک دوست ہے اپکی طرف کا مجھے تو اس کی پشو بڑی مشکل سے سمجھ آتی ہے
گانوں کا تو ککھ پتہ نہیں چلتا
السلام علیکم
آج میں کافی آرام سے آئی ہوں۔۔۔۔ زینب تھوڑی ہوں جو ٹپک پڑوں
دیکھیے نا عمار بھائی ، آجکل شریف بچوں کو کیسے کیسے تنگ کیا جاتا ہے
شکریہ بھائی۔مت پریشان ہو چھوٹے بھائی۔ اب میں تمہارے ساتھ ہوں نا۔۔۔