کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شکریہ بھائی۔
اب بتائیے ، کیا کرنا ہے ان کے ساتھ ؟

اب تم چڑنا نہیں ان کی اس بات سے اور پھر ہم سب ان لوگوں کی چڑ بنائیں گے مل کر۔ ;)

السلام علیکم۔
عمار۔شمشاد بھائی اور جیہ کیسے ہیں آپ سب۔

وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب۔ کیا حال ہیں؟ کیسے مزاج ہیں؟
 

زین

لائبریرین
یا خدایا پاکہ

زین بھائی آپ لط سمجھے۔ میں زینب نہیں ہوں :grin:

ولی ؟ سہ وسو

میں نے بھی آپ کو زینب نہیں سمجھا۔ وہ تو ٹپک پر آتی ہے اور اس کے قدموں کی آواز سے رات کو پوری محفل جاگ اٹھتی ہے ۔


اب تم چڑنا نہیں ان کی اس بات سے اور پھر ہم سب ان لوگوں کی چڑ بنائیں گے مل کر۔

ہاہاہا ہا !
کچھ کریں لیکن جلدی سے پہلے

الحمداللہ ، ٹھیک ٹھاک ہوں۔
آپ سنائیں ،اور مریض کیسے ہیں‌؟ :grin:
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top