السلام علیکم۔
عمار۔شمشاد بھائی اور جیہ کیسے ہیں آپ سب۔
شکریہ بھائی۔
اب بتائیے ، کیا کرنا ہے ان کے ساتھ ؟
السلام علیکم۔
عمار۔شمشاد بھائی اور جیہ کیسے ہیں آپ سب۔
وعلیکم سلام
ڈاکٹر بھائی زندہ ہوں ابھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تم چڑنا نہیں ان کی اس بات سے اور پھر ہم سب ان لوگوں کی چڑ بنائیں گے مل کر۔
وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب۔ کیا حال ہیں؟ کیسے مزاج ہیں؟
یا خدایا پاکہ
زین بھائی آپ لط سمجھے۔ میں زینب نہیں ہوں
اب تم چڑنا نہیں ان کی اس بات سے اور پھر ہم سب ان لوگوں کی چڑ بنائیں گے مل کر۔
الحمداللہ ، ٹھیک ٹھاک ہوں۔کیسے ہو زین۔
مریض تو مریض ہی ہوتا ہے۔ہاں اس کی صحتیابی کی کوشش میں ہوں۔
میں ہوں ناں ۔۔یہ سناٹا کیوں طاری ہوگیا ہے یہاں پر
السلام علیکم۔
عمار۔شمشاد بھائی اور جیہ کیسے ہیں آپ سب۔
میں ہوں ناں ۔۔
آپ نے اس دھاگے میں آنا کم کردیا اور ہم نے الف بے والے دھاگے میں ۔میں ہوں ناں ۔۔
جی خاموشی میری فطرت ہے ۔۔تو خاموش خاموش کیوں ہیں
کیوں کم کردیا ہے آپ نے اس دھاگے میں ۔۔؟آپ نے اس دھاگے میں آنا کم کردیا اور ہم نے الف بے والے دھاگے میں ۔
اب تم چڑنا نہیں ان کی اس بات سے اور پھر ہم سب ان لوگوں کی چڑ بنائیں گے مل کر۔
وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب۔ کیا حال ہیں؟ کیسے مزاج ہیں؟
السلام علیکم
ڈاکٹر صاحب
کیسے ہیں آپ
جی خاموشی میری فطرت ہے ۔۔