تھانے کا چکر لگاتے تو وہاں بھی خاطر تواضع ہو جاتی ۔۔![]()
نہیں وہ تو لیڈیز تھانہ نہیں ہے ۔۔۔![]()
اہل محفل کو سلام !
کیسے ہیں سب ؟ کیا باتیں شاتیںہورہی ہیں؟
اچھا،
تو پھر تمہاری کیا کوئی جان پہچان ہے وہاں
ویسے یہ لیڈیز تھانے کب سے الگ ہونا شروع ہوگئے![]()
ہاں نہ شمشاد بھائی ہیں نہ تھانیدار وہاں کے ۔۔۔ ان سے کہہ کے تمہیں اندر کروا دوں گی ۔۔![]()
السلام علیکم دوستو!
کیسے ہیں سب لوگ؟