کون ہے جو محفل میں آیا 29

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
السلام علیکم
ابھی کچھ دیر کے لیے فراغت نصیب ہوئی ہے ۔
شمشاد بھائی ! یہ تو اچھا ہوا میں ڈاکٹر کے پاس چلا گیا ۔
وہاں پتہ چلا نظر بہت کمزور ہوگئی ہے۔


السلام علیکممممممممم کیسے ہیں سب لوگ ۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام
کہاں‌ہو؟
 

عسکری

معطل
نہیں تو کیا فاطمہ ۔ زین بھائی اب کیا بتایا ڈاکٹر نے اس کا علاج کیا ہے ۔مجھے بہت افسوس ہوا یار ۔
 

حسن علوی

محفلین
بس شمشاد بھائی میں نے سوچا کہ آج کچھ ایگ سا کر دکھایا جائے سو پھر اسی خیال سے محفل میں آ گیا ہوں میں:)
 

ف۔قدوسی

محفلین
کیوں آپ کیا ہیں؟ :idontknow: یہ عمار نام تو لڑکوں کا ہی سنا ہے ۔۔۔۔۔۔ :noxxx:
شائد شمشاد بھائی مس کررہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ پچھلے صفحے دیکھ لیں پتہ چل جائے گا ۔۔۔۔۔۔ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top