کون ہے جو محفل میں آیا 29

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ساقی۔

محفلین
ساقی اردو محفل میں خوش آمدید۔

اپنا تعارف تو دیں۔ تاکہ پیمانے کی فرمائش کر سکیں۔

اپنا تعارف کیا بھائی !بس
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا
کیسی زمیں بنائی ،کیا آسماں بنایا

مٹی سے بیل بوٹے کیا خوشنما اگائے
پہنا کے سبز خلت ان کو جوان بنایا

بقیہ یہاں ملاحظہ فرمائیں۔

:grin::grin::grin:
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی میں جب بھی آپ کا نام یہاں دیکھتا ہوں۔ مجھے وہ غزل یاد آ جاتی ہے :

ساقی تیری محفل میں ہم جام اچھالیں گے
جب کعبے میں جائیں گے زم زم سے نہا لیں گے
 

ساقی۔

محفلین
بھائی میں جب بھی آپ کا نام یہاں دیکھتا ہوں۔ مجھے وہ غزل یاد آ جاتی ہے :

ساقی تیری محفل میں ہم جام اچھالیں گے
جب کعبے میں جائیں گے زم زم سے نہا لیں گے

اس غز ل کو پسندیدہ کلام میں شیئر تو کر دیں ذرا پلیز۔
مجھے تو اس کا پہلا شعر ہی بہت پسند آیا ہے۔آپکی نوازش ہو گی
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے یہ غزل سنی ضرور ہوئی ہے لیکن پوری غزل یاد نہیں، یہ بھی یاد نہیں کس کا کلام ہے اور کس نے گائی ہے۔

کسی کے ذمے لگاتے ہیں کہ ڈھونڈ کر لائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ خطرناک ٹائپ کی غزلیں کہاں سے سن لیں آپ نے:eek:

خطرناک نہیں ہے بلکہ بہت اچھی غزل ہے۔ کسی مرد گلوکار نے گائی ہوئی ہے۔

سخنور یا فاتح بھائی کے ذمے لگاتے ہیں کہ ڈھونڈ کر لائیں۔

ایک قیصرانی صاحب ہوتے تھے ایسے کام کرنے والے، نجانے کہاں گُم ہیں۔
 
ارے بھئی، ہمارے دیدار کی خوشی ہی میں سہی۔ :tongue:

کیسا ہونا ہے یار، اللہ کا کرم ہے، زندہ ہوں۔ دھرتی کا بوجھ بنا ہوا ہوں۔ :p
تم سناؤ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top