ہاہاہا۔۔ اچھا بھائی،ارے بھئی، ہمارے دیدار کی خوشی ہی میں سہی۔
کیسا ہونا ہے یار، اللہ کا کرم ہے، زندہ ہوں۔ دھرتی کا بوجھ بنا ہوا ہوں۔
تم سناؤ۔
نہیں۔۔۔ ڈانٹ وانٹ کس سے پڑنی ہے یار۔۔۔ جو ڈانٹا کرتا تھا، وہ اب پاس نہیں ہے۔
شمشاد بھائی جان! شادی کا انتظار کریں گے؟ چلیں آپ تین چار سال تک ایک ایک سنٹ کرکے جوڑیں ڈالرز۔۔۔