او سوری جیہ بہن۔ میں سمجھا “ف ف قدوسی “ کا پیغام ہے یہ۔
معافی چاہتا ہوں آپ کو برا لگا ہے تو۔
آج تو اُم گیبین کو خاصی فرصت لگتی ہے۔ ماشاء اللہ
لگتا ہے گیبین اپنی پرنانی کے ہاں ہے۔
خوش آمدید فہیم۔
کیسے ہیں؟ آج کچھ جلدی نہیں آ گئے۔
ارے ایسی کوئی بات نہیں ۔ میں تو مذاق کرتی رہتی ہوں ۔ آپ سے مل کر مجھے خوشی ہوئی
اللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں۔
جی شمشاد بھائی ۔ آج بین نانی کے ہوں ہے
اور شمشاد بھائی گیبین نہیں یہ " گبین" ہے
Gabeen
زین بھائی کا تو معلوم نہیں۔۔ میرا انتقال ہونے والا ہے۔۔