عسکری
معطل
میں شمشاد بھائی سے مخاطب تھا۔
اوہ بھائی معاف کرنا میں غلط سمجھا
میں شمشاد بھائی سے مخاطب تھا۔
السلام علیکمہم یہاں آکڑے کا نمبر نہیں بتا رہے دوست۔
السلام علیکم
محترم عبداللہ جی
سدا ہنستے مسکراتے رہیں آمین
یہ آکڑا تھائی کا ہے کیا ؟
نایاب
السلام علیکم بھائی لوگ کیسے ہو سب کیا ہو رہا ہے یہاں۔۔۔۔۔۔۔میں کسی کو ادھار نہین دیتی مجھ سے کوئی نا مانگے
پہلے مجھے کوئی آکڑے شاکڑے کا مطلب سمجھائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج شمشاد بھائی نظر نہیں آرہے
تو اور بھی اچھا ہے ہمارا کام چلے گاپھر بھی
بس جیسے ریس میں دوڑنے والے گھوڑوں میں سے کسی ایک نمبر پر پیسہ لگایا جاتا ہے۔
ویسا ہی کچھ حساب کتاب سمجھ لو
ارے اپ کو مجھ سے کیوںخار ہونے لگی بھلا۔۔۔اچھا بھلا بھائی کہہ کے بات کرتی ہوں میرے مغلیہ جلال کو آؤاز نا دو ورنہ