مجھے تو آپ نے نمبر ہی نہیںدیا
یہ پی سی سے سستا فون کرنے کی باتیں چل رہی ہیں اور کیا
کون کرے گا بیمار کو کال
اچھا۔
لیکن میرے پاس تو ابھی تک کوئی کال وصول نہیں ہوئی
اس لیے کہ اپ جن کا فوں وصول کرنے کے انتظار میں ہو وہ پی سی سے نہین فون سے فون کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
مرے ہوئوں کو زیادہ مس کیا جاتا ہے
لیکن فون کال کیے بنا
السلام علیکم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ عمران اور فہیم بھائی
کہیے کیسے ہیںآپ