کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
میں آ گیا ہوں نہ صرف یہاں محفل میں۔ بلکہ حیدر آباد میں نیا دفتر جائن کر لیا ہے۔ وہاں سے ہی یہ پیغام دے رہا ہوں۔
اب شمشاد۔
 
سارہ خان، طلحہ سعید، محمد عبید اللہ اور واجد حسین نظر آرہے ہیں۔ شاید ان میں سے کوئی اس طرف آئے۔ ویسے پہلے ان میں سے کسی کو یہاں دیکھا تو نہیں ہے!
 

فہیم

لائبریرین
محب بھائی تو نہیں‌ میں ہی آجاتا ہوں

ابھی چونکہ کے دماغ سویا سویا سا ہے
اس لیے ایسے ہی آجاتا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں دماغ سویا ہوا ہے یا جاگ رہا ہے، دونوں برابر ہیں۔

یہ مخفی کون ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
ارے ختم کریں شمشاد بھائی

کافی دیر سے یہاں کوئی نہیں‌ آیا

میرے بعد اب کون آرہا ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top