کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
یہاں بہت کچھ ہورہا ہے۔اور اگر آپ کچھ نیا کرنا چاہتے ہیں تو اجازت ہے :)
بس جو کچھ بھی کریں وہ اصولوں کے خلاف نہ ہو :wink:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اب ہم آجاتے ہیں۔ اور سنائیں فہیم بھائی، کیاحال احوال ہیں؟



والسلام
جاویداقبال
 

فہیم

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اب ہم آجاتے ہیں۔ اور سنائیں فہیم بھائی، کیاحال احوال ہیں؟



والسلام
جاویداقبال

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بس جی کرم ہے اللہ کا
دعائیں ہیں آپ کی :)
آپ سنائیں آپ کا مسئلہ حل ہوا یا نہیں
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اور اب میں، ویسے شگفتہ صاحبہ کب تک آنلائن ہو جائیں گی؟



animated0137.gif


آئی ڈونو ۔ ۔۔ ہاؤ مینی ڈے :? آئی ایم ناٹ شیور ۔

ویٹ ۔ ۔۔ ن ویٹ ۔ ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
بوچھی نے کہا:
آئی ڈونو ۔ ۔۔ ہاؤ مینی ڈے :? آئی ایم ناٹ شیور ۔ ویٹ ۔ ۔۔ ن ویٹ ۔ ۔ ۔

لگتا ہے باجو آج کل انگلش سیکھ رہیں ہیں ۔ :lol:



:chill: ہاں نا کیا کروں میرے مسنجر میں اک مسٹر finardikگھس آیا ہے :laugh: مجھ سے پوچھ رہا ہے کین یو اسپیک انگلش ۔؟ :p

تب میں نے سوچا ذرا میں بھی تھوڑی بہت سیکھ لوں ۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
فرصت مل گئی آپ کو آنے کی؟

ویسے میں بھی ابھی آیا ہوں اور وہ بھی بس تھوڑی ہی دیر کے لیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top