کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو کیا ایک بکری 3 بار یا اس سے زیادہ بار نہیں بول سکتی۔

ویسے بکری کب اور کیوں بولتی ہے؟
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
ایک سے زائد بکریاں ہیں۔ :p

اب پھر آپ ہی

بکری تو ایک ہی ہے ض ب ط ۔ :p ایک سے زایئد کہاں ہیں ۔؟
آپ نے 3 بار میں میں میں کہا تھا نہ مجھے لگا شاید ایک سے زائد ہیں۔

میں ۔ ۔۔ میں ۔۔ ۔ میں ۔ ۔۔ میں ۔ ۔۔ 8)

اب ؟ :D
 
شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے باجو ہی مخفی ہیں۔ جو میں‌ میں کرتی جا رہی ہیں۔

آ جائیں پھر آپ ہی۔
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
سلام لو جی حاضر ہوئے
اور اب جو لائین پر ہے

لائن پر تو ہیں لیکن کبھی کبھی پٹری سے اترنا بھی پڑتا ہے۔

ایسا کیوں ہوتا ہے کہ لڑکی چھیڑے تو شرارت کہلاتی ہے اور لڑکا چھیڑے تو غنڈہ گردی؟

آپ کی کیا رائے ہے راجہ صاحب؟
 
شمشاد نے کہا:
ایسا کیوں ہوتا ہے کہ لڑکی چھیڑے تو شرارت کہلاتی ہے اور لڑکا چھیڑے تو غنڈہ گردی؟
یہ تو صرف ایک مثال ہے شمشاد بھائی! اس طرح کی ہزار باتیں اور بھی ہیں۔۔۔ اگر وہ سب اکٹھی کرلی جائیں تو پھر احساس ہوگا کہ تحفظ حقوق مرداں کے لئے بھی ایک تنظیم کی اشد ضرورت ہے۔
 
‌ وہی حقوق نسواں کا چکر ہے جی اپنی بار شرارت کہہ اور اگلے کی ٹھکوائی کروادی، خیر یہ تو انسانی فطرت میں شام ہے کہ اپنا بچاؤ کرتاہے، بیبیاں شرارت کہہ لیتی ہیں اور مرد حضرات یقین کرلیتے ہیں کہ نیک بی بی ہے چلو شرارت ہی ہوگی۔
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
ایک سے زائد بکریاں ہیں۔ :p

اب پھر آپ ہی

بکری تو ایک ہی ہے ض ب ط ۔ :p ایک سے زایئد کہاں ہیں ۔؟
آپ نے 3 بار میں میں میں کہا تھا نہ مجھے لگا شاید ایک سے زائد ہیں۔

میں ۔ ۔۔ میں ۔۔ ۔ میں ۔ ۔۔ میں ۔ ۔۔ 8)

اب ؟ :D

اب پورا ریوڑ ہے ۔ :)
 
میں ۔ میں 8)
 
:D اچھا مان لیا آپ ہی۔ اب خوش۔

اب عیشل یا قیصرانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top