چلیں! ہم ہی آگئے واپس۔
ویسے شمشاد بھائی! محفل کے نئے نویلے ارکان یہاں نظر نہیں آتے۔ آپ ذرا گھیر کر لے آیا کریں نا۔۔۔ پتا ہے، آپ کے انداز اور لہجہ میں ایک اپنا پن سا ہے۔۔۔ اگر آپ نے شروع میں مجھے خوش آمدید کہہ کر ہنسی مذاق نہ کیا ہوتا اور مجھے ان دھاگوں کا ربط نہ دیا ہوتا تو شاید میں کبھی اس طرف نہ آتا۔۔۔