کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کہاں ہیں شمشاد بھائی دیکھ لیں 2 بندوں کو لے کر آیا ہاتھ کے ہاتھ
اب آپ بھی کم از کم ایک ایسا بندہ لے کر آئیں جو اس دھاگے پر نہیں‌ آرہا ہو کافی عرصے سے :lol: :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب فہیم بھائی لیکن میں یہ سوچ رہا ہوں کہ ان دونوں اراکین اور آپ کے پیغامات کا منبع ایک ہی کیوں ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
اب تو میں ہوں، شمشاد بھائی آپ نےمیرے پیغامات کا منبع چیک کیا؟

اس کے لیے واہ پھڈا والوں سے اجازت نہیں ملی۔

اس محفل میں “ علی پور کا ایلی “ جو کہ ایک ضحیم ناول ہے، اس کے ختم ہونے کی خوشی میں بروز جمعہ ایک جشن ہو گا۔ آپ کو اس میں آنے کی دعوت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا کیا جو آپ آ گئے، محفل آپ کے حوالے، ابھی تو میں نکل رہا ہوں، ویسے آپ کی فائل مل گئی ہے لیکن ابھی دیکھی نہیں۔
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
یہ تو کوئی نفسیاتی چکر لگتا ہے۔ :wink:


:x کیا کہا ؟
3d-animated-emoticons-smileys24.gif




بس اب میں ناراض ہوں ۔
animated041.gif
 

زیک

مسافر
یہ تمہیں تو نہیں کہا۔ Multiple personality disorder کے بارے میں کہا تھا۔ جسے ہے وہ خود ہی سمجھ لے۔ :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top