8) ۔۔۔۔ :wink:
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2007 #427 یہ ماوی کون ہے بھئی؟ میں نے تو یہ نام نہیں دیکھا کہیں؟ فہیم بھائی پہیلی والا دھاگہ دوسرا ہے
فہیم لائبریرین اپریل 14، 2007 #430 قیصرانی نے کہا: ماوی کوئی نئے رکن ہیں کیا فہیم بھائی؟ اب تو چلیں میں آہی چکا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نئے تو نہیں بس ی کی جگہ راء لگادیں
قیصرانی نے کہا: ماوی کوئی نئے رکن ہیں کیا فہیم بھائی؟ اب تو چلیں میں آہی چکا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نئے تو نہیں بس ی کی جگہ راء لگادیں
محمد شمیل قریشی محفلین اپریل 14، 2007 #432 افتخار راجہ نے کہا: ابھی تو میں آگیا ہوں پھر بھلے فہیم صاحب آجائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افتخار بھائي : آپ کہاں تھے اتنے دنوں کے بعد آئئے ہیں ۔ کہاں تھے آپ زمانے کے بعد آئے ہیں ۔
افتخار راجہ نے کہا: ابھی تو میں آگیا ہوں پھر بھلے فہیم صاحب آجائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افتخار بھائي : آپ کہاں تھے اتنے دنوں کے بعد آئئے ہیں ۔ کہاں تھے آپ زمانے کے بعد آئے ہیں ۔
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2007 #433 شمیل بھائی خوش آمدید آپ خود بھی تو آج کافی دنوں کے بعد آئے ہیں، کہیے کیسے ہیں؟
محمد شمیل قریشی محفلین اپریل 14، 2007 #434 شمشاد بھائي : اللہ کا کرم ہے اور آپ کی دعاوں کی ضرورت ہے ۔
قیصرانی لائبریرین اپریل 14، 2007 #436 اب تو میں آگیا جانے کے لئے ہی سہی، انشاء اللہ کل دن کو ملاقات ہوتی ہے پھر اب ضبط
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2007 #437 شمیل بھائی اللہ پر بھروسہ رکھیں، نیت نیک ہو گی تو اللہ کی مدد بھی شاملِ حال ہو گی۔ ہم بھی آپ کے لیے دعاگو ہیں۔
شمیل بھائی اللہ پر بھروسہ رکھیں، نیت نیک ہو گی تو اللہ کی مدد بھی شاملِ حال ہو گی۔ ہم بھی آپ کے لیے دعاگو ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2007 #439 آپ نے پھر نہیں لکھا کہ آپ کے بعد کون آئے گا۔ ابھی شاکر بھائی کو چکر لگانا چاہیے نہیں تو جاوید صاحب کو آنا چاہیے۔
آپ نے پھر نہیں لکھا کہ آپ کے بعد کون آئے گا۔ ابھی شاکر بھائی کو چکر لگانا چاہیے نہیں تو جاوید صاحب کو آنا چاہیے۔