تیلے شاہ نے کہا:
میں کیہا جاگتے رہنڑا بھائیوں
قیصرانی نے کہا:مینیو تو تھا جناب، اپنے ساتھ دو چیزیںکھانے کے لئے لانی ہیں۔ میں تو دو دوست لایا تھا
یہ تو ہیڈ آدم خور کو پتہحجاب نے کہا:آپ کے دوستوں کا قورمہ بنانا ہے یا قیمہ یہاں آدم خور بھی ہیں کیا
جی جی۔ ادھر میں نے بتایا اور ادھر سب سے پہلے میری باری آئی۔ آ پ سے تو ایسی توقع نہ تھیحجاب نے کہا:ہیڈ آدم خور کون ہے بتائیں ذرا جلدی سے ، پوچھ کے قیمہ بناؤں یا بوٹیاں
قیصرانی نے کہا:جی جی۔ ادھر میں نے بتایا اور ادھر سب سے پہلے میری باری آئی۔ آ پ سے تو ایسی توقع نہ تھیحجاب نے کہا:ہیڈ آدم خور کون ہے بتائیں ذرا جلدی سے ، پوچھ کے قیمہ بناؤں یا بوٹیاں