قیصرانی
لائبریرین
جی پیش توکیا تھا، لیکن آخر ہیڈ آدم خور نے خلال بھی تو کرنا ہے نا، تو میری ہڈیاں بیچاریحجاب نے کہا:مگر آپ کی باری کیوں آئے گی آپ نے تو دوستوں کو پیش کیا ہے مینو میں
جی پیش توکیا تھا، لیکن آخر ہیڈ آدم خور نے خلال بھی تو کرنا ہے نا، تو میری ہڈیاں بیچاریحجاب نے کہا:مگر آپ کی باری کیوں آئے گی آپ نے تو دوستوں کو پیش کیا ہے مینو میں
ہاہاہاہاہا۔ حجاب لیکن یہ دوست کون کون سے ہیں؟؟حجاب نے کہا:قیصرانی نے کہا:مینیو تو تھا جناب، اپنے ساتھ دو چیزیںکھانے کے لئے لانی ہیں۔ میں تو دو دوست لایا تھا
آپ کے دوستوں کا قورمہ بنانا ہے یا قیمہ یہاں آدم خور بھی ہیں کیا
قیصرانی نے کہا:جی پیش توکیا تھا، لیکن آخر ہیڈ آدم خور نے خلال بھی تو کرنا ہے نا، تو میری ہڈیاں بیچاریحجاب نے کہا:مگر آپ کی باری کیوں آئے گی آپ نے تو دوستوں کو پیش کیا ہے مینو میں
ماوراء نے کہا:ہاہاہاہاہا۔ حجاب لیکن یہ دوست کون کون سے ہیں؟؟حجاب نے کہا:قیصرانی نے کہا:مینیو تو تھا جناب، اپنے ساتھ دو چیزیںکھانے کے لئے لانی ہیں۔ میں تو دو دوست لایا تھا
آپ کے دوستوں کا قورمہ بنانا ہے یا قیمہ یہاں آدم خور بھی ہیں کیا
پرواہ نیشتہ، ہماری زبان (پشتو) کے ہاتھ پیر نہ توڑے جائیں۔شمشاد نے کہا:ضبط کو دعوت ہے۔
سندباد نے کہا:شکریہ شمشاد بھائی!
آج کل بے حد مصروف ہوں۔ آج فراغت کے کچھ لمحے میسر آئے تو محفل میں آنے کو جی چاہا۔
شمشاد نے کہا:اب راسخ بھائی ہیں اور ماوراء ہیں آنلائن۔
راسخ بھائی مدینہ منورہ میں آجکل موسم کیسا ہے؟ یہاں تو پچھلے تین دن روزانہ ہی شام میں بارش ہوتی رہی ہے۔