عمار ابن ضیا
محفلین
یہ تجویز اچھی ہے۔ کچھ سوچتے ہیں اس بارے میں بھی۔ ذرا ایک آدھ کام مکمل کرلوں دفتر میں۔۔۔۔
سارہ خان نے کہا:fahim نے کہا:کراچی میں رہتے ہوئے تو تمہیں پوچھنے کی ضرورت ہی نہیںہے
مین تو بالکل ٹھیک ہوں کراچی میں رہتے ہوئے ۔۔۔آپ کو کیا ہوا۔۔۔ ۔۔۔۔کیا ہوا جو تھوڑی سی گرمی زیادہ ہے ۔۔ اور بجلی کو بھی چین نہیں ۔۔۔۔ انسان کو ہر حال میں خوش رہنا چاہئے ۔۔ صبر و برداشت بھی تو کوئی چیز ہے ۔۔۔
fahim نے کہا:ارے سیدہ شگفتہ جی
السلام علیکم
کیسی ہیں آپ
اب طبیعت کیسی ہے
شمشاد نے کہا:شگفتہ صاحبہ کو چاہیے تھا کہ ادھر بھی حاضری دیں۔
شمشاد نے کہا:نہ بھئی یہ نہیں ہو سکتا، میں نے خود ڈانٹ نہیں کھانی
شمشاد نے کہا:ارے حمزہ بیٹے آپ کب آئے اور کیسے ہیں آپ؟ کیا ہو رہا ہے آجکل؟
ذرا آئیں تو سہی ادھر اور یہ بتائیں کہ آپ کی شرارتیں کم ہوئی ہیں کہ نہیں؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:fahim نے کہا:ارے سیدہ شگفتہ جی
السلام علیکم
کیسی ہیں آپ
اب طبیعت کیسی ہے
السلام علیکم فہیم، خیریت سے ہیں آپ؟ معذرت کل آپ کا پیغام بر وقت نہیں دیکھا۔
شمشاد نے کہا:احتجاجی خط کے ساتھ ساتھ دو چار بینر مردہ باد کے اور ہائے ہائے کے بھی ہونے چاہییں۔
غصہ نہ کرو میرے دوست! نکل آئے گا مسئلہ کا حل!fahim نے کہا:لیکن ابھی میرا موڈ ٹھیک نہیںہے
سیدہ شگفتہ نے کہا:شمشاد نے کہا:نہ بھئی یہ نہیں ہو سکتا، میں نے خود ڈانٹ نہیں کھانی
شمشاد بھائی ، میں بھلا کبھی ڈانٹا
سیدہ شگفتہ نے کہا:شمشاد نے کہا:ارے حمزہ بیٹے آپ کب آئے اور کیسے ہیں آپ؟ کیا ہو رہا ہے آجکل؟
ذرا آئیں تو سہی ادھر اور یہ بتائیں کہ آپ کی شرارتیں کم ہوئی ہیں کہ نہیں؟
شمشاد بھائی یہ حمزہ کی شرارتوں کے بارے میں حمزہ سے نہیں متاثرین سے پوچھیں یعنی کہ مجھ سے پوچھیں : )
بوچھی نے کہا:ہیلو شگفتہ ۔ کیا حال ہے۔؟ کھانسی کیسی ہے ؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:شمشاد بھائی ایسے تو نہ کہیں میں آپ کو کیسے ڈانٹ سکتی ہوں۔ اتنا چھوٹا سا دل ہے میرا کسی کو ڈانٹ کے خود ہی ڈر جاؤں۔ کبھی حمزہ کو ڈانٹ دیتی ہوں تو دو دن بخار میں گذرجائیں پچھتاوے سے۔
لیکن اب دیکھئے گا مجھے بھی آ جائے گا کچھ دن میں ڈانٹنا !