بوچھی نے کہا:
بوچھی نے کہا:میں لکھے ہوئے کی بات نہیں کر رہی اس علاماتی نشان کا کہ رہی تھی جو میرا بھی ہے ۔ ‘ بچھو
شمشاد نے کہا:سارہ جی یہ اداس کیوں نہ ہوں، پہلے ایک آدمی کا کھانا بناتے تھے اور تین دن چھٹی اب دو کا بنانا پڑتا ہے اور وہ بھی روز روز
اب پھر سارہ ہی آئیں گی۔
بچھو اور عقاب کا ہی پتا ہے، تیسرا کون سا ہوتا ہے یہ معلوم نہیں۔ کوئی اچھی علامت ہی ہوگی۔بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:اب راسخ بھائی ہیں اور ماوراء ہیں آنلائن۔
راسخ بھائی مدینہ منورہ میں آجکل موسم کیسا ہے؟ یہاں تو پچھلے تین دن روزانہ ہی شام میں بارش ہوتی رہی ہے۔
یہ آپکی سائڈ والی تصویر میں اسکارپئیو ‘ کیوں آگیا ۔؟ یہ تو میں ہوں بچھو ۔ کیا آپکا بھی یہی سٹار ہے یا پھر آپ نے شوقیہ لگا لیا ہے ۔
ویسے ہمارے اسٹار واحد ہے جسکے تین نشان علامات ہوتی ہیں ۔ بچھو ‘۔ ۔ ۔عقاب ۔ ۔ ۔ اور تیسرا کونسا ہے مجھے یاد نہیں آرہا ،
ض ب ط آکے بتانا ذرا تم بھی تو بچھو ہو ۔
شمشاد نے کہا:سارہ جی یہ اداس کیوں نہ ہوں، پہلے ایک آدمی کا کھانا بناتے تھے اور تین دن چھٹی اب دو کا بنانا پڑتا ہے اور وہ بھی روز روز
اب پھر سارہ ہی آئیں گی۔