ھمم واقعی بجلی اب زیادہ نہیں جا رہی ۔۔ شکر ہے ۔۔۔سیدہ شگفتہ نے کہا:وعلیکم السلام سارہ ، آپ کی خیریت جان کر خوشی ہوئی
میں ٹھیک ہوں ۔ اتنے بہت سے کام جمع ہو گئے ان سب دنوں میں وہی دیکھ رہی ہوں۔ اتنی ساری پوسٹس جمع ہو گئی ہیں یہاں۔۔۔، آج بجلی کچھ زیادہ پریشان نہیں کر رہی تو یہاں موجود ہوں محفل پر
آپ کیا کر رہی ہیں؟
شمشاد نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:دھنک یہ آپ نے کسے کہا ہے![]()
دھنک نے کہا:جی شگفتہ جی یہ ہم نے ماوراء جی ،،،شمشاد جی کے لئے لکھا تھا جو رات گئے میچ دیکھ رہے اور سویرے کے لئے دیر سے آنے کے بہانے سوچ رہے ہیں ۔
دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:
یار تنگ نہ کر ۔ جا کھیڈ ۔![]()
بوچھی نے کہا:سلام سبکو ۔![]()