ماوراء نے کہا:آپ اچھی ہیں نا۔
آج یہ عجیب اتفاقات رہے۔ قیصرانی بھائی نے الف نظامی صاحب کے لئے سوال لکھا تو وہ جاچکے تھے۔۔۔ ہم نے قیصرانی بھائی کے لئے سوال لکھا تو وہ بھی چلے گئے تھے۔۔۔ اور سارہ صاحبہ نے ہمارے لئے سوال لکھا تو ہم بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سارہ خان نے کہا:قیصرانی بھائی نے آپ کی نہیں سنی ۔۔۔
میں ہی آ جاتی ہوں۔۔۔
اب راہبر ہی آ سکتے ہیں کہ کوئی اور ہے ہی نہیں ۔۔۔