کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:

و علیکم السلام

خوش آمدید

آپ ہیں کہاں؟

نہ ایس ایم ایس کا جواب
نہ فون کا جواب

جی موبائل گھر پر ہے اور میرے پاس دوسرا نمبر ہے ۔ مگر مجھے ٹیکسٹ کا پتا چلا ہے ۔ پر میں جواب نہیں دے سکی دوسرے نمبر میں آپ کا نمبر نہیں فیڈ تھا ۔ :(

مگر اب میں یہی بتانے آئی آپ کو ۔ میں ٹھیک ٹھاک ۔ بچے ٹھیک ٹھاک سب ٹھیک ٹھاک ۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
آہا آج تو باجو بھی نظر آ رہی ہیں اتنے دنوں بعد ۔۔۔ سب ٹھیک ہے نہ باجو؟۔۔ زیادہ نہیں پر تھوڑی دیر کے لئے تو آ سکتی ہیں نہ ۔۔ :roll: ۔۔ ایک ساتھ اتنے دن غائب ہونا تو اچھی بات نہیں ۔۔
آپ کا اوتار بلکہ اوتار میں آپ بہت اچھی لگ رہی ہیں ۔۔ :)
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:

شکریہ سارہ ، پہلی والی سےاب میں بے زار ہوئی تو آج کی لگا لی ۔ :)
شکریہ ،
باقی تم سب سے تو ای میل پر رابطے رہتے ہی ہیں نا ۔ ڈونٹ وری ، کبھی کبھی چکر لگاؤں گی ۔
 
او کے باجو ۔۔ جیسے آپ کی مرضی ۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top