جب بجلی نہیں ہوتی تو یوں لگتا ہے جیسے زندگی رُک سی گئی ہے، سب کچھ تھم سا جاتا ہے۔ میں نے بجلی ضرورت پوری کرنے کے لیے بنائی اور اب ہماری عادت بن چکی ہے۔
بجلی، چائے، سیگرٹ، انٹرنیٹ، کمپیوٹر، فون، موبائل وغیرہ سب ایسی چیزیں ہیں جو اگر پہلے سے نہ ہوں توپتہ نہیں چلتا۔ اگر ہوں اور پھر چلی جائیں تو بہت مسئلہ ہوتا ہے