محمدعبیداللہ
محفلین
السلام علیکم! اہل محفل
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم شمشاد بھائی خیریت سے ہیں؟ بھابھی کیسی ہیں انہیں سلام۔ یہ بتائیں کہ بھابھی کو شاعری سے دلچسپی ہے؟
کیوں جناب خیریت ہے ناfahim نے کہا:ابھی تو میںآگیا ہوں
بڑے خراب موڈ کے ساتھ
اور آپ کا موڈشمشاد نے کہا:ان کا موڈ کچھ دنوں سے ایسا ہی چل رہا ہے۔ اللہ خیر کرئے۔