شمشاد ہی آ جائیں
قیصرانی لائبریرین مئی 5، 2007 #1,268 ضبط نے کہا: اب قیصرانی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ضبط، پر میں سونے چلا گیا تھا۔ اب پھر شمشاد بھائی کو دعوت ہے
ضبط نے کہا: اب قیصرانی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ضبط، پر میں سونے چلا گیا تھا۔ اب پھر شمشاد بھائی کو دعوت ہے
محمدعبیداللہ محفلین مئی 5، 2007 #1,269 السلام علیکم! قیصرانی بھائی آپ کا کیا حال ہے شمشاد بھائی آج نہ جانے کدھر غائب ہیں۔
پاکستانی محفلین مئی 5، 2007 #1,270 شمشاد بھائی تو ہیں ہی نہیں اس وقت اب جو جو آنلائن ہیں وہی باری باری حاضری دیں یہاں پر
قیصرانی لائبریرین مئی 5، 2007 #1,271 محمدعبیداللہ نے کہا: السلام علیکم! قیصرانی بھائی آپ کا کیا حال ہے شمشاد بھائی آج نہ جانے کدھر غائب ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام۔ اللہ کا کرم ہے۔ آپ سنائیں اب میں چلا، تھوڑی دیر بعد حاضری ہوگی
محمدعبیداللہ نے کہا: السلام علیکم! قیصرانی بھائی آپ کا کیا حال ہے شمشاد بھائی آج نہ جانے کدھر غائب ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام۔ اللہ کا کرم ہے۔ آپ سنائیں اب میں چلا، تھوڑی دیر بعد حاضری ہوگی
شمشاد لائبریرین مئی 5، 2007 #1,275 و علیکم السلام دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ میں بھی کھانے کے وقفے کے لیے آیا ہوں۔ آج سارہ نظر نہیں آ رہیں اس وقت؟
و علیکم السلام دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ میں بھی کھانے کے وقفے کے لیے آیا ہوں۔ آج سارہ نظر نہیں آ رہیں اس وقت؟
شمشاد لائبریرین مئی 5، 2007 #1,278 واقعی لگتا ہے آج شاہ جی اجازت مل ہی گئی یہاں آنے کی بڑے بڑے رہ جاتے ہیں ‘ ان ‘ کے آگے
عمار ابن ضیا محفلین مئی 5، 2007 #1,279 تمام حاضرین و غائبین کو سلام مسنون! کیا حال ہیں شمشاد بھائی؟ میرا خیال ہے کہ اب آپ ہی آئیں گے یہاں!
تیلے شاہ محفلین مئی 5، 2007 #1,280 نہیں نہیں ایسی ویسی کوئی بات نہیں ہے میں مکہ گیا تھا ایک دن کی چھٹی لے کر آج ہی واپسی ہوئی ہے۔ اور آپ حضرات سنائیں کیا نئی تازی ہے۔
نہیں نہیں ایسی ویسی کوئی بات نہیں ہے میں مکہ گیا تھا ایک دن کی چھٹی لے کر آج ہی واپسی ہوئی ہے۔ اور آپ حضرات سنائیں کیا نئی تازی ہے۔