قیصرانی نے کہا:کیسی ہیں عیشل صاحبہ
شمشاد نے کہا:دھنک صاحبہ کا کسی کو خیال ہی نہیں کہ ان سے بھی کوئی آنے کو کہہ دے۔ وہ کب سے اپنے رنگوں کو سمیٹے بیٹھی ہیں۔
اور میں بھی اتنی بار پوچھ چکا ہوںدھنک نے کہا:شمشاد جی آپ بہت اچھے ہیں۔
آپ کہتے ہیں تو ہم اپنے رنگ بکھیرے دیتے ہیں۔
انڈوں کا حلوہ بالکل تیار ہے باجو ۔۔ آپ نے ایڈریس بتایا ہی نہین تھا ۔۔ میں خواب میں آپ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر واپس آ گئی ۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:کیسی ہیں باجو آپ ۔۔ کیا ہو رہا ہے ۔۔
سارہ آٹا گوندھنے کو اٹھنے ہی لگی ہوں کچن میں جانے کا سوچ رہی ہوں ۔
دل نہیں کر رہا کہ سستی کمچوری ہورہی ہے ۔
تم سناؤ انڈوں کا حلوہ تیار ہے کہ نہیں ۔؟
ماورہ کی ناراضگی ختم ہوئی کہ نہیں ۔؟