کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
دھنک صاحبہ کا کسی کو خیال ہی نہیں کہ ان سے بھی کوئی آنے کو کہہ دے۔ وہ کب سے اپنے رنگوں کو سمیٹے بیٹھی ہیں۔

شمشاد جی آپ بہت اچھے ہیں۔ :)

آپ کہتے ہیں تو ہم اپنے رنگ بکھیرے دیتے ہیں۔ :)

واہ جی واہ یہ ہوئی ناں بات
0021.gif
 

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
باجو یہ جو تصویر آپ نے لگائی ہے مجھے امیتابھ بچن کی لگ رہی ہے وہ جب عورت بنا تھا تو بالکل ایسا ہی لگ رہا تھا۔
:wink:



تیلے بھیا ، مجھے اسطرح کے مذاق ایک آنکھ نہیں بھاتے ۔
آپ کی جگہ آج یہ بات مذاق یہاں کسی اور نہ کیا ہوتا میں اسکا منہ نوچ لیتی ۔
اور ایسی سنا دیتی کہ اپنی گھر کی عورتوں کو بھی متھن ۔ ۔ اور دوسرے ہیروز سے ملانے بیٹھتے ۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
دھنک صاحبہ کا کسی کو خیال ہی نہیں کہ ان سے بھی کوئی آنے کو کہہ دے۔ وہ کب سے اپنے رنگوں کو سمیٹے بیٹھی ہیں۔

شمشاد جی آپ بہت اچھے ہیں۔ :)

آپ کہتے ہیں تو ہم اپنے رنگ بکھیرے دیتے ہیں۔ :)

واہ جی واہ یہ ہوئی ناں بات
0021.gif



:lol:
 

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
کیسی ہیں باجو آپ ۔۔ کیا ہو رہا ہے ۔۔ :)



:( سارہ آٹا گوندھنے کو اٹھنے ہی لگی ہوں کچن میں جانے کا سوچ رہی ہوں ۔ :cry:

دل نہیں کر رہا کہ سستی کمچوری ہورہی ہے ۔
تم سناؤ انڈوں کا حلوہ تیار ہے کہ نہیں ۔؟ :p

ماورہ کی ناراضگی ختم ہوئی کہ نہیں ۔؟
انڈوں کا حلوہ بالکل تیار ہے باجو ۔۔ آپ نے ایڈریس بتایا ہی نہین تھا ۔۔ میں خواب میں آپ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر واپس آ گئی ۔۔ :(
ماورا ناراض نہیں تھی بس ویسے ہی تنگ کر رہی تھی مجھے جیسے میں نے اتنے دن اس کو تنگ کیا۔۔۔ :p :)


تم خواب میں آتی تو میں ایڈریس بھی بتاتی نہ ۔ :? تم آئی ہی نہیں میں سو کر اٹھ بھی گئی ۔ :p
تو کیا انڈوں کا حلوہ کھاکر ختم کردیا کہ ابھی پڑا ہے ۔؟ اب اسے تم کھا لو ۔ ۔ میرے لئے تازہ بنا کر رات کو خواب میں یاد سے لے آنا ۔ ۔
 

تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
باجو یہ جو تصویر آپ نے لگائی ہے مجھے امیتابھ بچن کی لگ رہی ہے وہ جب عورت بنا تھا تو بالکل ایسا ہی لگ رہا تھا۔
:wink:



تیلے بھیا ، مجھے اسطرح کے مذاق ایک آنکھ نہیں بھاتے ۔
آپ کی جگہ آج یہ بات مذاق یہاں کسی اور نہ کیا ہوتا میں اسکا منہ نوچ لیتی ۔
اور ایسی سنا دیتی کہ اپنی گھر کی عورتوں کو بھی متھن ۔ ۔ اور دوسرے ہیروز سے ملانے بیٹھتے ۔
اوہ سوری باجو مجھے کیا پتہ تھا کے یہ تصویر کس کی ہے
آپ تو تصاویر لگانے کی سخت مخالف تھیں میں تو یہی سمجھا کے نیٹ سے کسی کی تصویر لے کر لگا دی ہے۔
سوری آپکو برا لگا وہ انگلش میں کہتے ہیں ناں کے
Sorry!It was an Honest Mistake.
:roll:
 

تیشہ

محفلین
کوئی بات نہیں غلطی ہوئی آپ سے ۔ اسلئے میں غصہ پی گئی ہوں ۔ ورنہ کوئی اور ممبر لکھتا تو ۔ ۔ ۔ لگ پتا جاتا۔۔


مجھے عادت نہیں ہے جھوٹے لوگوں کے جیسے تصویر کسی اور کی اوتار میں لگا کر اپنی بتاتے رہتے ہیں :x سو ۔۔ یہ میری اپنی ہی ہوتیں ہیں اوتار میں ۔۔

اور آئیندہ کے لئے میں نہیں چاہوں گی کوئی کامنس پاس کرے۔ :x
 

شمشاد

لائبریرین
محمدعبیداللہ نے کہا:
السلام علیکم! اہل محفل
شمشاد بھائی بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔

لو جی آپ کو پتہ ہی نہیں چلا، دھنک نے اپنی اتنی تعریف کی تو خوش تو ہونا ہی تھا ناں، بلکہ میری تو بنیان ہی تنگ پڑ گئی، دوپہر میں جا کر دوسری خریدنی پڑئی :wink:

فہیم کی کسی کو کوئی خیر خبر ہو تو لکھے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں خرچے کی کوئی بات نہیں، اسی بہانے ایک نئی بنیان مل گئی۔ :wink:

اعجاز بھائی آپ کو دعوت ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
آ گیا شمشاد۔
اب عبید اللہ، خوشی ہوئی کہ انھوں نے آئو نہ ایمیسن کی دنیا کو ٹھیک کر دیا ہے، پہلے درست آؤ لکھا اور اب الفاظ ہی بدل دیے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مزاجِ گرامی اعجاز بھائی

آپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے؟ کتنی گرمی پڑ رہی ہے وہاں؟
 

الف عین

لائبریرین
پرسوں 42 ڈگری ٹمپریچر ہو گیا تھا تو تھوڑی بارش ہو گئی، اس وجہ سے کل سے پھر 40 ڈگری سیلسئس کے آس پاس ہو گیا ہے۔ ناگپور میں سنا ہے کہ 44 ہو چکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو لگتا ہے یہاں سے بھی زیادہ گرمی پڑ رہی ہے وہاں۔ لیکن یہاں کیوں زیادہ محسوس ہوتی ہے؟ ہو سکتا ہے یہاں درختوں اور سبزہ کی کمی کی وجہ سے ایسا محوس ہوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top