افتخار راجہ
محفلین
میرے خیال میں شمشاد بھائی یہ دوسرے والی بات تودل لگتی ہے۔
بعد میں جو ہوگا سو گا مگر چاردن کی چاندنی تو ہوتی ہے
بعد میں جو ہوگا سو گا مگر چاردن کی چاندنی تو ہوتی ہے
افتخار راجہ نے کہا:سلام صاحبو، بڑے تو ہو ہی گئے ہیں کیونکہ ایک برس بیت گیا۔ اور رہی وہ پرانی باتاں تو اس طرز کو واپس لانے کےلئے کچھ وقت تو لگے گا۔
وہ کیا کہتے ہیں کہ یار زندہ صحبت باقی، پس جب تک زندہ ہیں آتے جاتے ہی رہیں گے اور یہ ہنسی مذاق بھی چلتا رہے گا۔
شمشاد نے کہا:اور وہ جو آپ نے رات ساڑھے تین بجے ای میل بھیجی تھی، وہ کیا تھی؟