میں بھی خیریت سے ہوں اللہ کے فضل سے، بس پاکستان کی فکر لگی رہتی ہے۔ دیکھیں
فکر ناٹ سسٹر میںبہنوں پے نہیں ٹپکا کرتی وہ تو بھایئوںکے لیے دھمکی کے طور پے استعمال کرتی ہوں صرفہائے اللہ اگر آپ سے سامنا ہوگیا میرا تو میری تو خیر نہیں
السلام علیکم
کیا حال ہے جیہ بہنا؟
زینب بہن ، اب آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟
آپ سے پوچھا تھا ، جواب نہیںدیا ۔
السلام علیکم۔
یہ اتنا سناٹا کیوں ہے بھئی۔
ٹھیک ہوں زین ابھی کھانسی نہین گئی۔ارے جواب دیا تو تھا۔وزیٹرز کے پیغامات میں دیکھو تو
میںجو نہیں آئی تھی