سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں شمشاد بھائی
شکریہ ۔ افتخار صاحب میں بھی الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔باقیوں میں سے تو میں ہی بچ بچا کے ادھر گھوم رہا ہو؛ اور خریت سے ہو؛ جبکہ آپ کی خریت نیک مطلوب چاہتا ہوں۔
الحمداللہ خیریت سے ہوں ۔شکریہ زین بھائی ، میں ٹھیک ہوں ، آپ خیریت سے ہیں ؟