کون ہے جو محفل میں آیا 30

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پنجاب بیکری کا نمبر بھی تو دینا تھا۔

اور ہاں کیمرے کا کرایہ فی روز کتنا ہے؟

اب یہ گولیاں دینی بند کرو اور جلدی سے نئی فوٹو لگا دو۔

کمال ہے طالبان نے شادیوں پر پابندی کیوں نہیں لگائی؟
 

الف عین

لائبریرین
الحمد للہ افتخار۔ لیکن اس وقت تو غائب ہو کہ دیر سے یہاں کوئی نہ آیا۔۔
ایک شمشاد ہی ہمہ وقت ملتے ہیں، ان سے ہی سلام دعا سہی!
 
شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ،
اعجاز انکل بس کام بھی کر رہا ہوں، ابھی ایک صاحب 2 گھنٹے کی مغزماری کے بعد گئے ہیں، اور ادھر کا چکر لگ گیا ہے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کیسے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آج محفل اتنی خاموش کیوں ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
میں اچھا ہوں قدوسی ، اور خاموشی تو نہیں ہے بس ذرا ادھر ادھر ہوہی جاتے ہیں، اور آپ سنائیں، آپ سے تو غالباُ تعارف بھی نہیں ہے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
میرا نام فاطمہ قدوسی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہمیشہ کی طرح ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بہت خوشی ہوئی فاطمہ آپ سے، اللہ آپ کی عمر دراز کرے اور آپ کو ہمیشہ ہی ٹھیک ٹھاک رکھے، بس کافی عرصہ سے کم آمد کی وجہ احباب سے واقفیت کم ہے۔

شمشاد بھائی مجھے بھی محفل کا چکر لگا کا مسرت ہوتی ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب کیسے مزاج گرامی ہیں بہت عرصے بعد محفل میں پایا ھے آپ کو۔ امید ھے خیریت سے ہونگے۔
 

شمشاد

لائبریرین
راجہ صاحب آپ کی آمد سے وہی پرانی باتیں اور وہی پرانا ماحول یاد آتا ہے۔

کوشش کریں کہ تھوڑا زیادہ وقت محفل کو دے سکیں۔
 

حسن علوی

محفلین
بڑے لوگوں کی بڑیاں باتاں، کیا کہہ سکتے ہیں ہم۔

پرانے لوگوں سے یاد آیا کہ منصور بھائی کا کچھ پتہ لگا شمشاد بھائی؟
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

سب کا تو معلوم نہیں، میں البتہ ٹھیک ہوں۔
تم سناؤ کہاں غائب ہو آج کل۔
 

زین

لائبریرین
گڈ۔
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔

کچھ یوں سمجھیئے کہ مصروفیات زیادہ ہیں۔

آپ سنائیں ، کام کیسا جارہا ہے ؟

----
فاطمہ بہنا، شمشاد بھائی، زینب بہنا اور باقی سب کہاں‌ہے ؟‌
 

زینب

محفلین
ہاں یہ بہت مصروف ہے زین بہت بڑے ادمی بن گے ہو فرصت ہی نہیں کسی سے بات کی اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔میں نہین بتا رہی میں کسی ہوں بس
 

فہیم

لائبریرین
ہاں نہ اب بچہ بڑا ہوگیا ہے تو مصرو ف بھی ہوگیا ہے۔

اور تم کیوں نہیں بتارہیں کیسی ہو۔ کیا بتانے میں شرم آرہی کہ تم تھوڑی ‏_____ ہو:tongue:
 

زین

لائبریرین
ہاں یہ بہت مصروف ہے زین بہت بڑے ادمی بن گے ہو فرصت ہی نہیں کسی سے بات کی اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔میں نہین بتا رہی میں کسی ہوں بس
سوری بابا
بڑےآدمی اور ہم :confused:
معمولات زندگی ہی کچھ ایسے ہیں‌کہ فرصت نہیں ملتی

اچھا ، اب تو بتائیے۔ آپ کی صحت اب کیسی ہے؟

ہاں نہ اب بچہ بڑا ہوگیا ہے تو مصرو ف بھی ہوگیا ہے۔

اور تم کیوں نہیں بتارہیں کیسی ہو۔ کیا بتانے میں شرم آرہی کہ تم تھوڑی ‏_____ ہو:tongue:

دو تین دن کیا نہیں‌آیا تو انکل بنادیا ہے مجھے :rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top