زینب
محفلین
ہاں نہ اب بچہ بڑا ہوگیا ہے تو مصرو ف بھی ہوگیا ہے۔
اور تم کیوں نہیں بتارہیں کیسی ہو۔ کیا بتانے میں شرم آرہی کہ تم تھوڑی _____ ہو![]()
ناراض ہوں اس لیے نہیں بتا رہی بس
ہاں نہ اب بچہ بڑا ہوگیا ہے تو مصرو ف بھی ہوگیا ہے۔
اور تم کیوں نہیں بتارہیں کیسی ہو۔ کیا بتانے میں شرم آرہی کہ تم تھوڑی _____ ہو![]()
سوری بابا
بڑےآدمی اور ہم
معمولات زندگی ہی کچھ ایسے ہیںکہ فرصت نہیں ملتی
اچھا ، اب تو بتائیے۔ آپ کی صحت اب کیسی ہے؟
دو تین دن کیا نہیںآیا تو انکل بنادیا ہے مجھے![]()
ناراض ہوں اس لیے نہیں بتا رہی بس![]()
تم سے اور کس سے
شمشاد بھائی ، فاطمہ کو تو آپ نے صفحات بھیجے ہوں گے ناں ۔ میں تو اس ربط کا پوچھا ہے جو آپ کو کل ذپ کیا تھا وہ دیکھنا تھا آپ نے![]()
و علیکم السلام
ہے ناں بھتیجی، میں ہوں ناں۔
کیا حال ہے تمہارا؟
وہ تو میں ادھر سے گزر رہا تھا، خواتین کارنر کی چلمن اٹھی ہوئی تھی اور میری نظر پڑ گئی۔