میں یونہی ٹامک ٹوئیاں مارہا ہوں یہاں۔
کبھی کوئی چنگا کام بھی کر لیا کر
ہاں جی ڈھنگ کا کام ہے ۔اوے گل سن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بےوفا آجکل کہاں ہیں نظر نہیں آرہے کوئی خیر خبر
و علیکم السلام
کہیے کیسے مزاج ہیں راجہ صاحب
اور بھتیجی کیسی ہو؟ کیا بات ہے آجکل پڑھائی نہیں ہو رہی کیا؟
اوہ میں بھول گئی تھی تمہیں تو اپنی خیر خبر نہیں رہتی کسی اور کی کہاں ہو گیکون بے وفا۔
اچھا وہ اس والے کی بات کررہی ہو۔
اس کی تو کوئی خیر خبر نہیں آج کل۔
معلوم نہیں کتھے غائب ہے۔
میں بتاتا ہوں، یہ زین کو چڑانے کے لیے کہہ رہی ہے۔
السلام علیکم
لگتا ہے مخفل کھل چکی ہے ۔ پر یقین پھر بھی نہیں آ رہا۔
میری تو تین چار مہینے بعد پہلی مرتبہ کل چھٹی تھی ۔ آدھا دن نیٹپر اور آدھا دن باہر گزرا۔نہیں تو زین کا پوچھا تو ہے کہ کل کیوںنہیں آیا