ساقی۔
محفلین
ایک بار آنکھوں کو زور سے رگڑیں یا کسی آس پاس بندے کو کہیں آپ کو زورررر سے چٹکی کاٹی پھر ایک بار محفل کو دیکھیں یقین آجائے گا
ارے چٹکی کاٹنے سے کیا ہو گا، برابر والے کو چاہیے کہ ایک دے رکھ کے کان کے نیچے۔ کیا خیال ہے؟
ہو سکتا ہے گہری نیند میں ہوں۔
آپ کے مشورے رد کیئے جاتے ہیں ۔ ہمیں یقین آ چکا ہے۔