افتخار راجہ
محفلین
ارے نہیں جی دھرنے میں کیا شریک ہونا ہے یہ تو ان لوگوں کا کام ہے جو پاکستان میں رہتے ہیں اور ہم پردیسی لوگ جدھر رہتے ہیں ادھر دھرنے بھی دے لیتے ہیں۔ مگر پاکستان میں تو صرف چھٹیاں کی گرازرنے جائیں گے۔ یعنی کہ پنجابی میں ہالیڈیز، پس سوائے آرام کے کچھ نہ ہوگا۔ یہ پھر گندم کی کٹوائی میں ہاتھ بٹوایا جائے گا۔ ہی ہی ہی