کچھ خاص نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2009 #805 تمہارا ٹپکنا کوئی ایسا مسئلہ نہیں رہا اب۔ فرش پکے کروا لیے ہیں اور اوپر گدے بچھا دیئے ہیں۔
الف عین لائبریرین مارچ 14، 2009 #810 بے شک ٹپکو جوجو، لیکن خیال رہے چوٹ نہ لگ جائے۔۔ اپنا نہیں تو گبین کا ہی خیال رکھو۔
جیہ لائبریرین مارچ 14، 2009 #811 ہاہا بابا جانی۔۔۔۔ آپ بھی۔۔۔۔۔ الف ب پ والے دھاگے پر آپ کے لئے ایک پیغآم چھوڑا ہے
الف عین لائبریرین مارچ 14، 2009 #812 وہاں بھی دیکھا ہے، اور یہاں بھی رسید چھوڑے دے رہا ہوں جوجو۔۔۔ اب چلتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2009 #814 خوش آمدید اُم گبین گبین کیسا ہے؟ یہ تمہیں زینب والی عادت کب سے ہو گئی؟
جیہ لائبریرین مارچ 14، 2009 #815 شکریہ شمشاد بھائی گبین ٹھیک ہے ۔ وہ کیا ہے ۔۔۔۔۔ کو دیکھ کر ۔۔۔۔ رنگ پکڑتا ہے نا
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2009 #817 خربوزے کو دیکھ کر تربوز کے رنگ پکڑنے کی یا پھر اس کا الٹ سمجھ لیں۔
ڈاکٹر عباس محفلین مارچ 14، 2009 #819 السلام علیکم ۔ راجہ صاحب کیسے ہیں آپ ۔ شمشاد بھائی آپ کے کیا اھوال ہیں۔کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ آپ کی ش اور م اڑا دوں۔ کیا خیال ہے۔ اور ام عبداللہ آپ کیسی ہیں۔
السلام علیکم ۔ راجہ صاحب کیسے ہیں آپ ۔ شمشاد بھائی آپ کے کیا اھوال ہیں۔کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ آپ کی ش اور م اڑا دوں۔ کیا خیال ہے۔ اور ام عبداللہ آپ کیسی ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2009 #820 و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب آپ سے ایک درخواست کی تھی، غالباً آپ بھول گئے۔