و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
آپ سے ایک درخواست کی تھی، غالباً آپ بھول گئے۔
السلام علیکم ۔
راجہ صاحب کیسے ہیں آپ ۔
شمشاد بھائی آپ کے کیا اھوال ہیں۔کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ آپ کی ش اور م اڑا دوں۔ کیا خیال ہے۔
اور ام عبداللہ آپ کیسی ہیں۔
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
آپ سے ایک درخواست کی تھی، غالباً آپ بھول گئے۔
اللہ کا شکر ہے بھائی
آپ سنائیںکیسی گزر رہی ہے آج کل
السلام علیکم ، کیسے ہیں سب دوست !
کافی دیر بعد یہاں حاضری کا شرف حاصل ہوا ھے
السلام علیکم ، کیسے ہیں سب دوست !
کافی دیر بعد یہاں حاضری کا شرف حاصل ہوا ھے