میں آجاتا ہوں لیکن ٹھنڈک ختم کرنے کے لئے آگ نہیں لگا سکتا ۔
کہیئے فہیم بھیا کیسے ہیںآپ ؟؟
شمشاد بھائی کو فرصت نہیں مل رہی ہوگی اور دفتر کے کاموںمیں سرگرداں ہوں گے۔
فاطمہ بہن کا موڈ آف ہوگا ( کہاںہو فاطمہ جلدی آئو )
زینب بہنا کو میرے خیال سے شمشاد بھائی نے دو دن کے لئے مکھی بنادیا ہے ۔
ملائکہ بہن نے تو آجکل باروچی خانے کا رخ کیا ہوا ہے ۔
باقی سب کہاں ہیں مجھ کو خبر نہیں۔

السلام علیکم ساتھیو
میں بھی آئی ہوں آج یہاں![]()
السلام علیکم ساتھیو
میں بھی آئی ہوں آج یہاں![]()
وعلیکم السلام تعبیر کیسی ہیں اور آجکل محفل سے سوتیلا سلوک کیوں ؟
![]()
ہاہاہا پہلے تو ایک بھرپور قہقہہ
اسکے بعد اسکی وجہ یہ ہے کہ یہاں پہلے جیسا مزا اب نہیں رہا![]()
بولو فریادی![]()
بولو فریادی![]()