فہیم
لائبریرین
لوہار کے پاس کوئلے ختم ہو گئے تھے، تو وہ کوئلے لینے چلا گیا ہے۔
اتنی دیر میں تو سارا دربار ہی الٹا پلٹا ہوجائے گا۔
لوہار کے پاس کوئلے ختم ہو گئے تھے، تو وہ کوئلے لینے چلا گیا ہے۔
ارے یہ ایمرجنسی تو مشرف دور کی اصطلاح ہے۔ بادشاہوں کو ایمرجنسی سے کیا لینا دینا۔
لوہار کے پاس کوئلے ختم ہو گئے تھے، تو وہ کوئلے لینے چلا گیا ہے۔
اوہو وزیر خاص کیا تمہیں علم نہیں کہ مشرف بھی ہمارے ہی زیر تربیت رہا ھے ، یہ اصطلاحاس نے ہمی سے مستعار لی تھی
ِ
اوہو وزیر خاص کیا تمہیں علم نہیں کہ مشرف بھی ہمارے ہی زیر تربیت رہا ھے ، یہ اصطلاحاس نے ہمی سے مستعار لی تھی
ِ
بادشاہت نہ ہوئی کھلی ہوئی سیاست ہوگئی یہ تو
بند کرو یہ دربار نما ڈرامہ کون ہے بادشاہ مجھے بتاؤ اب انگریز آگئے ہیں جس نے جتنا جلدی جنت جانا ہے بادشاہ بن جائےہم انگریز اس کی خوہش پوری کر دین گے
عالم پناہ کے سامنے سیاست کا نام لے کے ہماری تضحیک کرتے ہو گستاخ
جلاد کہاں مر گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے بتایا تو ہے کہ تلوار تیز کروانے گیا ہوا ہے۔ اگر جلدی ہے تو مجھے بتائیں۔ میرے پاس غلیل ہے۔
وزیر خاص تم غلیل سے ایک دو نشانے لے کے دیکھو ، میں ابھی لوہار کی دکان سے ہو کے آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا بچوں آپ سب جاری رکھیں میں اب چلتی ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ دیر رات پھر چکر لگے تب تک اللہ حافظ
ارے میرا نشانہ بہت پکا ہے۔ میں نے آج بھی تین چڑیاں اور دو کھوگیاں شکار کی ہیں۔
ارے انگریز کی تو ایسی کی تیسی، ابھی پرسوں ان کو یہاں سے نکالا تھا، کل ان کو ہانگ کانگ سے بھی نکال دیا، اب وہ یہاں کہاں؟
آجکل تو وہ ویسے بھی پاکستان آنے سے ڈرتے ہیں۔
سب سے پہلے تو اس فریادی پہ ٹیسٹ فائر لو کیا غلیل میں تیل وغیرہ ڈلوایا ہوا ھے
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد
ok grand ma, take care and good night.
اب ایسے آتے ہیں سنا ہے