کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین

عسکری

معطل
وعلیکم السلام کیف حالک یا شیغ علی ؟ وینک انت یا ابن ھلال کنت اسمع انت فی سجن :grin: ایش لونک کیف اولاد کیف حرمہ کیف خدامہ کیف شغل کیف عمال کیف سیارتک کیف اجوا عندک:laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
تو عالم پناہ نے کون سا کوئی پلے سے مول خریدا ہے؟ عوام کا ہی مال ہے ناں۔

فہیم گستاخی سے پرہیز کرو نہیں تو ہاتھی پیچھے ہی کھڑا ہے۔ خیال رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
رانی صاحب جلاد اپنی تلوار تیز کروانے لوہار کے ہاں گیا ہوا ہے۔ بس آتا ہی ہو گا۔
 

علی ذاکر

محفلین
وعلیکم السلام کیف حالک یا شیغ علی ؟ وینک انت یا ابن ھلال کنت اسمع انت فی سجن :grin: ایش لونک کیف اولاد کیف حرمہ کیف خدامہ کیف شغل کیف عمال کیف سیارتک کیف اجوا عندک:laughing:

سب کچھ تو تم نے لکھ دیا ہے میرے لیئے پھر اس کے علاوہ اور کوئ چارہ نہیں

وعلیکم السلام کیف حالک یا شیخ عبداللہ ؟ وینک انت یا ابن ھلال کنت اسمع انت فی سجن :grin: ایش لونک کیف اولاد کیف حرمہ کیف خدامہ کیف شغل کیف عمال کیف سیارتک کیف اجوا عندک

صرف ایک جو اور نئ بات یاد آئ ہے !

کیفک یا باشا عبداللہ ؟

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ ایمرجنسی تو مشرف دور کی اصطلاح ہے۔ بادشاہوں کو ایمرجنسی سے کیا لینا دینا۔

لوہار کے پاس کوئلے ختم ہو گئے تھے، تو وہ کوئلے لینے چلا گیا ہے۔
 

عسکری

معطل
سب کچھ تو تم نے لکھ دیا ہے میرے لیئے پھر اس کے علاوہ اور کوئ چارہ نہیں

وعلیکم السلام کیف حالک یا شیخ عبداللہ ؟ وینک انت یا ابن ھلال کنت اسمع انت فی سجن :grin: ایش لونک کیف اولاد کیف حرمہ کیف خدامہ کیف شغل کیف عمال کیف سیارتک کیف اجوا عندک

صرف ایک جو اور نئ بات یاد آئ ہے !

کیفک یا باشا عبداللہ ؟

مع السلام

یہ میرے ڈائیلاگ ہیں یار مجھ پر مت ازماؤ

اور میں کوئی باشا واشا نہیں اچھے سے شیخ کو تم نے یار ایک مصری بنا دیا جو اوپر نیلی پیلی ثوپ نیچے ٹراؤزر پین کر کھومنے چلے جاتے ہیں:rollingonthefloor:

یا شیخ علی :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top