ڈاکٹر عباس
محفلین
شکریہ ڈاکٹر بھائی۔ یہ پنجابی لفظ ہے یا سندھی؟
یہ پنجابی زبان کا لفظ ہے ۔بہن
شکریہ ڈاکٹر بھائی۔ یہ پنجابی لفظ ہے یا سندھی؟
وعلیکم السلام۔لوکاں دا حال تے تھیک اے۔تہاڈا کی حال اے۔السلام علیکم لوکو کی حال ہوگیا اےےےےےےےےےےےےے
تو آپ کو پنجابی بھی آتی ہے؟
پشتو تو میں آُ پ کو سکھا نہ سکی
کچھ نہیںوہ کیوں؟ میں نے کیا کیا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس کا جواب
جی ، لیکن اب پھر یاد آرہی ہے وہ والدہ کے ساتھ خالہ کے گھر چلی گئی ہے ۔اور ہاں اپنی بہن کو دیکھ لیا یا ابھی تک مس ہی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم !
زین کیسے ہیں ، آجکل کم کم نظر آتے ہیں ؟
وعلیکم السلام
ٹھیک ٹھاک اور مزے میں ہوں ۔ آپ کیسی ہیں؟
میں تو روزانہ ہی آتا ہوں آپ کہاں غائب رہتی ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
خیریت سے ہیں زونی ، زین بھائی ؟
السلام علیکم
خیریت سے ہیں زونی ، زین بھائی ؟