کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ڈاکٹر عباس

محفلین
آپ کی بھتجی غزل خٹک ایجوکیشنل اکیڈمی میں پڑتی ہے اوراچھی خاصی پشتو بول لیتی ہے۔اس کی اکثر سہیلیاں پشتون ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
واو یہ تو اچھی بات ہے۔۔۔۔ غزل کو آپ نے وہاں داخلہ دلایا ہے تو اس کا مطلب ہے وہ سکول اچھا ہے
 

زین

لائبریرین
وہ کیوں؟ میں نے کیا کیا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس کا جواب
کچھ نہیں

اور ہاں اپنی بہن کو دیکھ لیا یا ابھی تک مس ہی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی ، لیکن اب پھر یاد آرہی ہے وہ والدہ کے ساتھ خالہ کے گھر چلی گئی ہے ۔
 

زین

لائبریرین
مصروف تو سبھی ہوتے ہیں لیکن پھر بھی وقت نکال لیتے ہیں ۔

روزانہ عزیز امین بھائی کی طرح ایک ایک پوسٹ داغ دیا کریں ;)

السلام علیکم


خیریت سے ہیں زونی ، زین بھائی ؟
وعلیکم السلام

الحمداللہ ۔

آپ سنائیں ، بہت دنوں‌بعد آمد ہوئی ۔
 

زونی

محفلین
زین کئی بار آتی تو ہوں لیکن یہاں سیاسی اجتماع دیکھ کے واپس ہو جاتی ہوں :grin: یا کوئی ای بک کھول کے بیٹھ جاتی ہوں ۔

ویسے عزیز امین سے یاد آیا وہ کہاں غائب ہیں آجکل ان کی کمی بہت محسوس ہو رہی ھے :grin:
 

زین

لائبریرین
ہممم ای بک پڑھنے سے پہلے یہاں‌حاضری لگالیا کریں۔


عزیز امین بھائی چھٹی لیکر پتہ نہیں‌کہاں‌ چلے گئے۔ شمشاد بھائی سے پوچھ لیجئے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top