کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آرے بھائ صاحب آپ نے پاکستان جانے کی بات کی تھی کیا بنا اس پراجیکٹ کا ؟

مع السلام

بھائی جی پاکستان تو آپ کی بھابھی نے جانا ہے اگلے ماہ کے آخر میں اور میں نے اس سے اگلے ماہ کے آخر میں جانا ہے۔ اب تک تو یہ پروگرام ہے۔ آگے اللہ مالک ہے۔
 
علی ذاکر

محفلین
اللہ خیر کرئے گا ویسے بھائ صاحب کل تک کی نیوز کے مطابق گرمی میں شدت بھی ہوگئ ہے اور لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے تو ان دنوں میں جانا اور وہاں جا کر رہنا کافی مشکل ہو سکتا ہے !

مع السلام
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے گا ویسے بھائ صاحب کل تک کی نیوز کے مطابق گرمی میں شدت بھی ہوگئ ہے اور لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے تو ان دنوں میں جانا اور وہاں جا کر رہنا کافی مشکل ہو سکتا ہے !

مع السلام

علی بھائی اپنا خمیر بھی وہیں کا ہے۔ گرمی سردی سب برداشت کر لیتا ہوں۔ البتہ مچھروں سے تنگ ہوتا ہوں۔
جہاں اتنی دنیا رہتی ہے ویسے ہی ہم بھی رہ لیں گے۔
 
علی ذاکر

محفلین
میرا مطلب تھا شمشاد بھائ کہ آپ تو لوگ تو اب "اے سی " کے عادی ہوچکے ہوں گے اور پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ایک دن میں بارہ سے چودہ گھنٹے کر دیا گیا ہے تو اس طرح ایک دم آپ بھابھی جی کو ادھر بھیج رہے ہیں اگر تھوڑا تہر جاتے تو زیادہ بہتر ہوتا ؟

مع السلام
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا ہے گرمی میں جائے۔ وہاں تھوڑا پسینہ تو بہے گا۔ اور وہاں پر کام وام بھی زیادہ کرنا پڑے گا۔
میں بھی یہاں کچھ دن بیچلر لائف کے مزے لے لوں گا۔
 
زینب

محفلین
السلام علیکممممممممم بھائی لوگو میں ٹپک پڑی ہوں ۔ہائے علی ڈروا مت اور بڑی بڑی ہستیاں گرمی سے زور آزمائی کے لیے جا رہی ہیں ان سب کا دل تھوڑا نا کرو
 
زین

لائبریرین
وعلیکم السلامممممممممممممممممممممممممممممم
کہاں سے ٹپکی؟؟؟ چوٹ تو نہیں لگی؟
 
شمشاد

لائبریرین
ہمارے پنڈ میں بالکل بھی گرمی نہیں لگتی۔ دوپہر کو گھر تو ٹھنڈے ہوتے ہی ہیں لیکن اگر باہر جا کر کسی کھوہ پر درخت کے نیچے منجی ڈا کر بیٹھ جاؤ۔ اللہ اللہ تے خیر سلہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہائے کس نے میری غیموجودگی اک فائدہ اٹھاتے ہوئے خوشی کو ناراض کیا مجھے بتاو خوشی میں ہون نا ابھی ایسا جلوس نکالون‌گی کہ :rollingonthefloor:

کسی نے خوشی کو ناراض نہیں کیا۔ وہ بھی تمہاری طرح مردوں کی بیٹھک میں چکر لگا رہی تھی تو اس کے بھی پیغام حذف ہو گئے۔ تم تو آرام سے مان گئیں (آرام سے تو خیر نہیں مانی تھیں) لیکن وہ ناراض ہو گئی۔
 
زینب

محفلین
ہمارے پنڈ میں بالکل بھی گرمی نہیں لگتی۔ دوپہر کو گھر تو ٹھنڈے ہوتے ہی ہیں لیکن اگر باہر جا کر کسی کھوہ پر درخت کے نیچے منجی ڈا کر بیٹھ جاؤ۔ اللہ اللہ تے خیر سلہ۔

تو اس کا مطلب ہے کہ میں بھی چپ کر کے آپ کے پنڈ ہی لینڈ کر جاوں :rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
کسی نے خوشی کو ناراض نہیں کیا۔ وہ بھی تمہاری طرح مردوں کی بیٹھک میں چکر لگا رہی تھی تو اس کے بھی پیغام حذف ہو گئے۔ تم تو آرام سے مان گئیں (آرام سے تو خیر نہیں مانی تھیں) لیکن وہ ناراض ہو گئی۔

ایسے نا کہیں پا جی آپ نے ایک بار کہا تھا تو میں چپ چاپ اپ کی بات مان گئی تھی تب سے اب تک دیکھیں میں‌نے وہاں جھانکا تک نہیں قسمے:dancing:
 
شمشاد

لائبریرین
بہت اچھی بات ہے۔ لیکن دیکھو ناں خوشی کی سمجھ میں ہی نہیں آ رہی یہ بات۔ اب تم ہی اس کو سمجھاؤ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top