اور جو حاضر ہے اس کا ذکر ہی نہیں۔
فہیم بھائی، میں آپ کے انتظار میں بیٹھا آپ نہیں آئیے ، اب میں جارہا ہوں۔
لگتا ہے فہیم کھڑکیاں اس لیے نئی لگا رہا ہے کہ ان میں سے پڑوس کا منظر صاف نظر نہیں آتا
تسی نو پہلے اپنے عقل وچ کھڑکی کھولو
لو پھر پنجابی کی ٹانگ توڑ دی
نکما ایک پنجابی نہیں آتی
شکریہ زینب ۔ میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہو؟
کوئی مصروفیت تو نہیں پال رکھی آپ نے؟
اور تم اردو کی ٹانگیں توڑتی رہتی ہے۔
اوپر دیکھو بھائی فہیم اور جیہ سس کو
بھائی فہیما ور جیہ سس بنادیا ہے
غلط جگہ اسپیس دیا۔
ویسے میں ٹھیک ہوں۔
تسی کی حال آئی۔
فہیم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیشیہ دیکھا ہے کہ تم بھایئوں جیسے لگتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تو میں نے ساجد بھائی کے لیے بھائی لکھا تھا۔۔۔۔۔تم تو مجھے شکل سے وہ دوسرے والے بھائی لگتے ہو جیسے الطاف بھائی وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم کی تو آج خوب کچھائی ہو رہی ہے