فہیم
لائبریرین
آپ کی اس سادگی و پر کاری پر قربان ہو جاؤں
ارے اگر آپ قربان ہوگئیں تو محفل والے تو مجھے کچا چباجائیں گے
آپ کی اس سادگی و پر کاری پر قربان ہو جاؤں
بادام کھایا کرو۔
تمہاری یاداشت کافی کمزور معلوم ہوتی ہے
فہیم کی تو آج خوب کچھائی ہو رہی ہے
کوئی فائدہ نہین جیہ سس یہ بہت ڈھیٹ مٹی کا بنا ہوا ہے
دیکھو جیہ ذرا اس کے اب کان مروڑنا کہ اک معصوم کو ڈھیٹ کہہ رہی ہے
تو جب احمق کا احمق ہی رہنا ہے تو اتنی مہنگی چیزوں کا نقصان کیوں کرتے ہو بھلا
تمہیں کیوں امید ہے کہ جیہ سس تمہارا ساتھ دے گی۔۔۔۔ارے پاگل مشکل وقت میں ہمیشہ بہن بہن کے کام اتی ہے
یہ لفظوں کے کنجوس آج محفل میں آئے ہوئے ہیں۔
شکریہ جویریہ کیا حال ہیں ؟ میں ٹھیک ہوں پاؤں کی موچ کے ساتھ ۔ موسم کیسا ہے آپ کی طرف ؟