کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
آجائیے آجائیے ۔

کیسے ہیں سب ؟

زینبے کہاں رہ گئی ہیں۔ جلوس نکالنے کی باتیں نہیں‌ہورہیں، آج ہم نے یہاں جلوس بلکہ ریلی نکالی تھی عالمی یوم آزادی صحافت کے حوالے سے

زینبے:eek:
ارے تمہاری تو چٹنی بنادے گی وہ ایسے بولنے پر:p

باقی میں ٹھیک ٹھاک۔

اور آج یوم آزادی صحافت کے موقعے پر بتارہے تھے کہ 167 ممالک میں پاکستان کا نمبر 150 واں ہے
صحافت کی آزادی کے لحاظ سے۔
 

زین

لائبریرین
بھلا وہ کیوں میری چٹنی بنائے گی میں تو پہلے سے بنا ہوا ہوں‌
-----
150 واں نہیں سب سے آخری یعنی 167 واں نمبر ہونا چاہیئے ،
 

زین

لائبریرین
ٌخالہ کے گھر تو بہت دن ہوگئے،نہیں گیا

اور کیا ہورہا ہے اور عمار بھائی کہاں ہیں آج تو چھٹی بھی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
جلوس نکالنا ہے تو نکالو، زینب نے کیا جلوس کی کمان کرنی ہے یا جھنڈا لہرانا ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
میں ذرا ای اے کرکٹ گیم کھیل لیتا ہوں۔
پاکستان لے کر آسٹریلیا سے مقابلہ کروں گا۔
 

زین

لائبریرین
یہاں زبردست بارش ہورہی ہے ، ہم لوگ پریس کلب میں‌محصور ہوگئے تھے ، بڑی مشکل سے گاڑی میں دفتر تک پہنچے

جلوس نکالنا ہے تو نکالو، زینب نے کیا جلوس کی کمان کرنی ہے یا جھنڈا لہرانا ہے؟
وہ تو ہم نے نکال بھی دیا ۔ جھنڈا تو کوئی نہیں تھا البتہ بینرز اور کتبے تھے

میں ذرا ای اے کرکٹ گیم کھیل لیتا ہوں۔
پاکستان لے کر آسٹریلیا سے مقابلہ کروں گا۔

آپ کی ٹیم کا بھی وہی حال ہوگا جو آج کے یو اے ای کے مچ میں پاکستان کا ہورہا ہے ۔
 

زینب

محفلین
اوہ ہو بھایئو پاکستان بے چارہ جیت بھی گیا آپ کو ابھی تک خبر ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
سچی بتاوں پا جی آج برون رس اور ایک کپ پھیکا چائے کا ہائے بھائی جی ابھی تک منہ کا زائقہ کڑوا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
تم بھی تو غلط دھاگے میں بتا رہی ہو۔ وہ کھیل اور کھلاڑی والے زمرے میں لمحہ بہ لمحہ خبریں آ رہی تھیں۔

تو آپ لوگ بھی تو یہاں‌ہی گلیں باتیں کر رہے تھے نا کل کے میچ کی تو میں نے بھی زیادہ بھاگ دوڑ بہتر نہین سمھجی یہاں‌ہی بتا دیا:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top